Deceit and treachery.
Capricorn with the fraud and treachery to the sin which is absolutely forbidden and punished punishment of hell. The prohibition of great tradition and very few of the Sacred Heart are funny and instructive.
Hadith: 1
Hazrat Ali (RA) narrated that the Messenger of Allah (PBUH) said: Whoever intentionally inflicts harm or deceit and treachery as well, he is cursed.(Sunan, Book albrualsla, Bob majaء per alkyanaualgs, Hadith: 1948, vol. 3, s378)
Hadith: 2
(RA) narrated from Abu shock Prophet of Allah (PBUH) said that Allah would cause the harm that it will cause harm to the labor laws that God shall cast.
(Sunan, Book albrualsla, Bob majaء per alkyanaualgs, Hadith: 1947, vol. 3, s378)
(Sunan, Book albrualsla, Bob majaء per alkyanaualgs, Hadith: 1947, vol. 3, s378)
Hadith: 3
Ibn Mas'ud (RA) narrated that the Messenger of Allah (PBUH) said to us that we do not deceive and cheat craft is in hell.
(Ummal, A deviant, they type alaqual, almkrualkdyaa, Hadith: 7821, Juz alsals, s218)
(Ummal, A deviant, they type alaqual, almkrualkdyaa, Hadith: 7821, Juz alsals, s218)
Hadith: 4
Imam Ali (RA) reported: Messenger of Allah (PBUH) said, turning away with a Muslim, or harm or deceive us they do not.
(Ummal, A deviant, they type alaqual, almkrualkdyaa, Hadith: 7822, Juz alsals, s218)
Hadith: 5
Imam Abu Bakr (RA) narrated that the Messenger of Allah (PBUH) said: Three person shall not enter Paradise.
(1) cheat (2) to show kindness (3) properly.
(Ummal, A deviant, they type alaqual, almkrualkdyaa, Hadith: 7823, Juz alsals, s218)
(1) cheat (2) to show kindness (3) properly.
(Ummal, A deviant, they type alaqual, almkrualkdyaa, Hadith: 7823, Juz alsals, s218)
مکر اور دھوکہ بازی
مسلمانوں کے ساتھ مکر یعنی دھوکہ بازی اور دغا بازی کرنا قطعاً حرام اور گناہ کبیرہ ہے جس کی سزا جہنم کا عذاب عظیم ہے۔اس کی ممانعت و حرمت کے بارے میں چند حدیثیں بڑی ہی رقت خیز و عبرت آموز ہیں۔
حدیث:۱
امیر المومنین حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا: جو کسی مومن کو ضرر پہنچائے یا اس کے ساتھ مکر اور دھوکہ بازی کرے وہ ملعون ہے۔
(سنن الترمذی، کتاب البروالصلۃ، باب ماجاء فی الخیانۃوالغش، الحدیث:۱۹۴۸، ج۳،ص۳۷۸)
حدیث:۲
حضرت ابو صرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا کہ جو مسلمان کو ضرر پہنچائے اللہ تعالیٰ ضرور اس کو ضرر پہنچائے گا اور جو مسلمانوں کو مشقت میں ڈالے اللہ تعالیٰ اس کو مشقت میں ڈالے گا۔
(سنن الترمذی، کتاب البروالصلۃ، باب ماجاء فی الخیانۃوالغش، الحدیث: ۱۹۴۷، ج۳،ص۳۷۸)
حدیث:۳
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا ہے جو ہمارے ساتھ دھوکہ بازی کرے وہ ہم میں سے نہیں ہے اور مکر و دھوکہ بازی جہنم میں ہے۔
(کنزالعمال،کتاب الاخلاق،من قسم الاقوال،المکروالخدیعۃ، الحدیث: ۷۸۲۱، الجزء الثالث،ص۲۱۸)
حدیث:۴
امیرالمومنین حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا کہ جو کسی مسلمان کے ساتھ مکر کرے یا نقصان پہنچائے یا دھوکہ دے وہ ہم میں سے نہیں ہے۔
(کنزالعمال،کتاب الاخلاق،من قسم الاقوال،المکروالخدیعۃ، الحدیث: ۷۸۲۲، الجزء الثالث،ص۲۱۸)
حدیث:۵
امیرالمومنین حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا: تین شخص جنت میں داخل نہیں ہوں گے۔
(۱) دھوکہ باز (۲) احسان جتانے والا (۳) بخیل
(کنزالعمال،کتاب الاخلاق،من قسم الاقوال،المکروالخدیعۃ، الحدیث: ۷۸۲۳، الجزء الثالث،ص۲۱۸)

Post a Comment