حَسَد کی تعریف



     حَسَدکرنے والے کو حاسِد اور جس سے حَسَد کیا جائے اُس کو مَحْسُود کہتے ہیں۔ '' لِسانُ الْعَرَب''جلد3 صفحہ166پر حَسَد کی تعریف یوں بیان کی گئی ہے :

''اَلْحَسَدُاَنْ تَتَمَنّٰی زَوَالَ نِعْمَۃِ الْمَحْسُوْدِ اِلَیْک۔''


یعنی حَسَد یہ ہے کہ تُو تمنّا کرے کہ مَحْسُود کی نعمت اُس سے زائل ہو کر تجھے مل جائے۔

حسد کی تعریف کا آسان لفظوں میں خُلاصہ

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو !بیان کردہ تعریف سے معلوم ہوا کہ کسی کے پاس کوئی نعمت دیکھ کر تمنّا کرنا کہ کاش ! اِس سے یہ نعمت چِھن کر مجھے حاصِل ہو جائے۔ مَثَلاً کسی کی شہرت یا عزّت سے نفرت کا جذبہ رکھتے ہوئے خواہِش کرنا کہ یہ کسی طرح ذلیل ہو جائے اوراس کی جگہ مجھے عزّت کا مقام حاصِل ہو جائے، نیز کسی مالدار سے جَل کر یہ تمنّا کرنا کہ اِس کا کسی طرح نقصان ہو جائے اور یہ غریب ہو جائے اور میں اس کی جگہ پر دولت مند بن جاؤں۔اس طرح 
کی تمنا کرنا
حَسَد ہے۔ اورمَعاذَاللہ عَزَّوَجَلَّ یہ وَبا کافی پھیل چکی ہے، آج کل دوسرے کا کاروبار ٹَھپ کرنے کیلئے بڑی جِدّوجُہد کی جاتی ہے، اُس کے مال کی خواہ مخواہ خرابیاں بیان کر کے اُس دکاندار پر طرح طرح کے اِلزامات ڈالے جاتے ہیں اور یوں حَسَد کے سبب جھوٹ، غیبت ، چُغلی، آبروریزی اور نہ جانے کیا کیا مزید گناہ کئے جاتے ہیں۔ آہ! اب اکثر مسلمانوں میں بھائی چارہ ختم ہوتا جا رہا ہے۔ پہلے کے مسلمان کتنے بھلے انسان ہوتے تھے اس کو اس حِکایت سے سمجھئے :





Definition of envy


Hsdkrny to be jealous and envy which says that Mehsud. '' Language alarb''jld 3 on page 166 is explained definition of envy:

''اَلْحَسَدُاَنْ تَتَمَنّٰی زَوَالَ نِعْمَۃِ الْمَحْسُوْدِ اِلَیْک۔''

If that is the envy would wish to be removed from the Mehsud you find this blessing.

In simple terms, the definition of envy Summary

Fellow Muslims of words learned from the definition that anyone would like to wish a blessing to see! I should have taken this blessing. this is the place to be poor and become rich like jawn.as

Wishing Envy. Aurmaazallh meaning epidemic has spread enough, today the business is fought to a standstill, the goods described unnecessarily errors such as this vendor charges are laid and the cause of jealousy lies, backbiting, slander, rape and sin are not done. Ah! Now the Muslim Brotherhood is running out. How good were the first person narrative of this suit:


Post a Comment

 
Islamic Status © 2013. All Rights Reserved. Shared by WpCoderX
Top