Imam Umar (RA)

Walid bin Abdul Malik, the Umayyad regime fell and the wall of the Holy Mosque of the new foundation was dug from the ground so suddenly, I saw a foot, they were troubled notion that the Holy Prophet of Allah (PBUH) blessed step. But when shaby sydnaaruh Prophet Hazrat Umar ibn al swear that I saw and knew that the Holy Prophet of Allah PBUH Anwar but the footAli Umar Farooq (RA) is a step-Sharif. Panic and anxiety when they heard it was relatively quiet.(Members, Janaa'iz, Bob majaء the grave Holy Prophet, the Hadith 1390, j6, s310, printed Multan)

Slua Ali Habib! Muhammad al-Ali Muhammad

Allah have mercy on them and forgive us are you?

The miracle of sydnatlhh RA

   Hazrat Talha ibn Ubayd Allah be pleased with him after his death was buried near Basra. The downhill was your grave grave was sometimes submerged in water. You dream of a man repeatedly ordered him to change his grave. So the man Umar Ibn Abbaas narrated his dream. You anhmany RA RA One in ten thousand dirhams to buy a house and dug the grave of Hazrat Talha (RA) new from old tomb holy body was buried in a tomb. Despite considerable period Exalted Praise your holy body was intact and very refreshing. (Asad algaba Talha bin Obaidullah, vol. 3, s87 Summarized, darahyaء Ma'refah Beirut)Allah have mercy on them and forgive us are you?Slua Ali Habib! Muhammad al-Ali Muhammad

 امیرالمومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ



    ولید بن عبدالملک اموی کے دور حکومت میں جب روضہ منورہ کی دیوار گر گئی اور بادشاہ کے حکم سے نئی بنیاد کھودی گئی تو اچانک بُنیاد میں ایک پاؤں نظر آیا ، لوگ گھبرا گئے اورخیال کیا کہ یہ حضور نبی اکرم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰٰلہٖ وسلَّم کا قدم مبارک ہے۔ لیکن جب صحابئ رسول حضرت سیدناعروہ بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے دیکھا اور پہچانا تو قسم کھا کر فرمایا کہ یہ حضورِ انور صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰٰلہٖ وسلَّم کا مقدس پاؤں نہیں بلکہ یہامیر المومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا قدم شریف ہے۔ یہ سن کر لوگوں کی گھبراہٹ اور بے چینی کو قدرے سُکون ہوا۔
(عمدۃ القاری ،کتاب الجنائز ،باب ماجاء فی قبر النبی صلي اللہ علیہ وسلم،تحت الحدیث ۱۳۹۰،ج۶،ص۳۱۰،مطبوعہ ملتان)
اللہ عَزّوَجَلَّ کی اُن پر رَحْمت ہو اور اُن کے صدْقے ہماری مغفِرت ہو


صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب!     صلَّی اللہ تعالٰی علٰی مُحَمَّد


حضرت سیدناطلحہ رضی اللہ عنہ کی کرامت


    حضرتِ سیدنا طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہما کو شہادت کے بعد بصرہ کے قریب دفن کردیا گیا۔ آپ کی قبر شریف نشیب میں تھی اس لئے قبر مبارَک کبھی کبھی پانی میں ڈوب جاتی تھی۔ آپ نے ایک شخص کو باربار خواب میں آکر اپنی قبر بدلنے کا حکم دیا۔ چنانچہ اس شخص نے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے اپنا خواب بیان کیا۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہمانے دس ہزار درہم میں ایک صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مکان خرید کر اس میں قبر کھودی اور حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ کے مقدس جسم کو پرانی قبر سے نکال کر نئی قبر میں دفن کردیا۔ کافی مدت گزر جانے کے باوُجود اَلْحَمْدُلِلّٰہِ عزوجل آپ کا مقدس جسم سلامت اور بالکل تروتازہ تھا۔ (اسد الغابۃ طلحۃ بن عبیداللہ ،ج۳،ص۸۷ ملخصاً،داراحیاء التراث العربی بیروت)

اللہ عَزّوَجَلَّ کی اُن پر رَحْمت ہو اور اُن کے صدْقے ہماری مغفِرت ہو

صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب!     صلَّی اللہ تعالٰی علٰی مُحَمَّد

Post a Comment

 
Islamic Status © 2013. All Rights Reserved. Shared by WpCoderX
Top