Name''Muhammad 'virtues


The virtues of the Holy Name should mention a few traditions.
In a hadith, the Prophet, (peace and blessings of Allah Almighty) says: 'Because of my love or my boy named Muhammad al-Ahmad shall be given to both father and son.' "

(The Prophet, book stores. , type alaqual, Hadith 45215, vol.16, p. 175.lfzh 'mind-born son of the cup basmati utbrka fsmah Muhammad hba Lee is mine and muludh per aljna' ')
There is a tradition: 'Judgment Day will say that the angels in heaven's name is Ahmad Muhammad or go away.' '
(Paradise that Ibn al-Akhbar, Bob alyaء, Hadith 8515, vol. 2, s503. Proposition)

There is a tradition: 'angels (the angels) come to visit the house in which someone's name is Muhammad Ahmed.'There is a tradition: 'The advice that name (ie Muhammad Name) is blessed to be part of the man.' (Ummāl, Shafi'i, type alaqual, alhdys45216, vol.16, s175)

There is a tradition: 'What's the harm in your houses have two or three Muhammad.'

(Tabaqat Ibn Sa'd al-Kubra, Hadith 622, j5, s40)


نامِ''محمد'' کے فضائل

پھر اس نام اقدس کے فضائل میں یہ چند حدیثیں ذکر فرمائیں ۔
    ایک حدیث میں ہے ،حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم فرماتے ہیں : ''جو میری محبت کی وجہ سے اپنے لڑکے کا نام محمد یا احمد رکھے گا اللہ تعالیٰ باپ اور بیٹے دونوں کو بخشے گا ۔''  (کنز العمال ، کتاب النکاح ،قسم الاقوال ، الحدیث ۴۵۲۱۵،ج۱۶،ص ۱۷۵۔لفظہ ''مَن ولد لہ مولود ذکر فسماہ محمّداً حبّاً لی وتبرکاً باسمی کان ھو و مولودہ فی الجنۃ'')

    ایک روایت میں ہے: ''قیامت کے دن ملائکہ کہیں گے کہ جن کانام محمد یا احمد ہے جنت میں چلے جاؤ ۔''

 (فردوس الاخبار دیلمی، باب الیاء، الحدیث ۸۵۱۵،ج۲،ص۵۰۳۔ ملتقطًا)

    ایک روایت میں ہے:'' ملائکہ (یعنی فرشتے)اس گھر کی زیارت کو آتے ہیں جس میں کسی کا نام محمد یا احمد ہے ۔'' 
    ایک روایت میں ہے:'' جس مشورے میں اِس نام (یعنی محمدنام)کا آدمی شریک ہو اس میں برکت رکھی جاتی ہے ۔''

 (کنز العمال ، کتاب النکاح ، قسم الاقوال، الحدیث۴۵۲۱۶،ج۱۶، ص۱۷۵)

    ایک روایت میں ہے :''تمہارا کیا نقصان ہے کہ تمہارے گھروں میں دو یا تین محمد ہوں۔''

 ( الطبقات الکبرٰی لابن سعد، الحدیث ۶۲۲، ج۵، ص۴۰)


 
Islamic Status © 2013. All Rights Reserved. Shared by WpCoderX
Top