حضرتِ سیِّدُنا ابو مسعود انصاری رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی مُکَرَّم، نُورِ مُجسَّم، رسول اکرم، شہنشاہ ِبنی آدم صلَّی اﷲ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم کا فرمانِ خوشبودارہے: ''مَنْ دَلَّ عَلٰی خَیْرٍ فَلَہٗ مِثْلُ اَجْرِفَاعِلِہٖ یعنی جوشخص کسی کو نیکی کا راستہ بتائے گا، تو اسے بھی اتنا ہی ثواب ملے گا، جتنا کہ اس نیکی پر عمل
کرنے والے کو۔ ''
(صحیح مسلم،کتاب الإمارۃ،باب فضل اعانۃ الغازي... الخ،الحدیث۱۸۹۳،ص۱۰۵۰)
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!نیکی کرنے والا، کرانے والا، بتانے والا، مشورہ دینے والا سب ثواب کے مستحق ہیں۔ (مراٰۃ المناجیح،ج۱،ص۱۹۴) سرکارِ دو عالم صلَّی اﷲ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا ،''اللہ عَزَّوَجَلَّ کی قسم !اگر اللہ تعالیٰ تمہارے ذریعے کسی ایک کو بھی ہدایت دے دے تو یہ تمہارے لئے سرخ اونٹوں سے بہتر ہے ۔'' (سنن ابو داؤد ،الحدیث۳۶۶۱، ج۳، ص ۳۵۰)
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
Recommendation Guide
Hazrat Abu Masud Ansari Allah be pleased with him that the Prophet, light incarnate, the Prophet, peace and blessings of Allah be upon the sons of Emperor kusbudarhy says: ‘The heart of the well-Falah ajrfaalh like a good person will guide you, he will be paid equally, to act as its good ones. ‘
(Sahih Muslim, Book Al-Emara, Al Ghazi Bob Grace aaana … ect, Hadith 1893, p. 1050)
Sweet Islamic brothers who do good, to make, to tell, most advisors deserve the reward. (Mirat almnajyh, vol. 1, p. 194) Government let the peace of God be upon him he said, ‘Allah swear by Allah through you one the guide, then this is for you red camels better. ” (Abu Dawood, Hadith 3661, vol. 3, p. 350)
The Ali Habib sallu! Prophet Mohammad al-Ali
Post a Comment